عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی دیکھی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بابراعظم کے بارے میں بڑا بیان جاری کر دیا

تجارتی حجم کا اثر

خبرایجنسی کے مطابق سونے کی قیمتوں میں پیر کو کمی واقع ہوئی، جس کا دباؤ کم تجارتی حجم کی وجہ سے تھا کیونکہ مقامی عوامی تعطیلات کی وجہ سے امریکی اور چین کی مارکیٹیں بند رہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شہزاد اقبال نے بھارتی فضائیہ اور پاکستان سے متعلق بھارتی میڈیا کے جھوٹ کا پول کھول دیا

نئی قیمتیں

رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1.1 فیصد گر کر 4,988.04 ڈالر فی اونس پر آگیا۔ اپریل کے لیے امریکی سونے کے سودے 0.8 فیصد کمی کے ساتھ 5,006.60 ڈالر فی اونس پر طے پائے۔

مقامی مارکیٹ کی صورتحال

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا، تاہم عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج ملک کے صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...