اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات، واجد گیلانی دوبارہ صدر منتخب

اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے انتخابات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں واجد گیلانی دوبارہ صدر اور نائب صدر کی نشست پر صابر احمد بھی بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری، برطانیہ کا دس لاکھ پاؤنڈ، افغان سرمایہ کار کا متاثرین کے لیے 50 کروڑ افغانی روپے کی امداد کا اعلان

انتخابی نتائج کا اعلان

تفصیلات کے مطابق چیئرمین الیکشن بورڈ عادل عزیز قاضی نے اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے الیکشن کے نتائج کا آفیشلی اعلان کردیا ہے، صدارتی امیدوار واجد گیلانی 770 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ ان کے مدمقابل امیدوار اشرف گجر نے 761 ووٹ لیے۔

یہ بھی پڑھیں: اگر مظاہرین ریڈ زون میں اکھٹے ہوئے تو دوبارہ آپریشن ہوگا، رانا ثنا اللہ کا بیان

دیگر عہدوں کے نتائج

’’جنگ‘‘ کے مطابق نوٹیفیکیشن ایڈیشنل سیکرٹری کیلئے فرزانہ فیصل خان 865 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ مدمقابل پلوشہ ایاز خان نے 644 ووٹ لیے۔ اس کے علاوہ جوائنٹ سیکرٹری کیلئے عثمان ناصر 939 ووٹ لیکر کامیاب اور مدمقابل وجاہت غوری 553 ووٹ ہی لے سکے۔

یہ بھی پڑھیں: بغیر لائسنس موٹرسائیکل چلانے والے شہریوں کے لیے بری خبر

مالیاتی سکریٹری کی کامیابی

فنانس سیکرٹری کیلئے ردا بتول 860 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ مدمقابل سید صلاح الدین نے 625 ووٹ لیے۔ چیف الیکشن بورڈ عادل عزیز قاضی اور ممبرز نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نئی کابینہ یکم مارچ سے ذمہ داریاں سنبھالے گی۔

باقی عہدیداروں کا انتخاب

اس سے قبل جنرل سیکرٹری قاسم نواز عباسی اور 12 رکنی ایگزیکٹو باڈی بلا مقابلہ منتخب ہو گئی تھی جبکہ نائب صدر کی نشست پر صابر احمد بھی بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...