چیف جسٹس پاکستان سے اٹارنی جنرل کی ملاقات، بانی پی ٹی آئی کے علاج اور دیگر اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا
ملاقات کی تفصیلات
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے اٹارنی جنرل منصور اعوان نے ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں: سونا 3 ہزار روپے فی تولہ مہنگا
اجتماع میں موضوعات
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ اٹارنی جنرل نے بانی پی ٹی آئی کے علاج اور دیگراقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔
بینیائی کی بحالی
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بینائی علاج کے بعد 67سے 70فیصد بحال ہے۔








