تیسرا ٹی ٹوئینٹی، پاکستان ویمن ٹیم نے جنوبی افریقہ کو دھول چٹا دی
پاکستان ویمن ٹیم کی شاندار فتح
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے جنوبی افریقہ ویمن ٹیم کو 53 رنز سے شکست دے دی۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور میں پولیس نے ماحولیاتی انصاف مارچ کو پی ٹی آئی مارچ سمجھ کر نفری طلب کر لی
پہلے بیٹنگ کا موقع
قومی ویمن ٹیم نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ کے نقصان پر 144 رنز بنائے۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز تہران پہنچ گئے
کھلاڑیوں کی کارکردگی
کپتان فاطمہ ثناء نے 30 گیندوں پر برق رفتار 47 رنز سکور کیے جبکہ عالیہ ریاض اور سدرہ امین نے 26، 26 رنز کی اننگز کھیلی۔
یہ بھی پڑھیں: خصوصی ناکہ لگا کر مجھ سے رشوت طلب کی گئی، اسلام آباد پولیس پر فرخ کھوکھر کے سنگین الزامات
جنوبی افریقہ کا جواب
جواب میں جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم 17ویں اوور میں 91 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، اینیری ڈارکسن 30 رنز بناکر نمایاں رہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی والوں کو اچھا نہیں لگ رہا ہو گا کہ عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، طلال چوہدری
پاکستان کی شاندار بولنگ
پاکستان کی جانب سے سدرہ اقبال نے 3 اور فاطمہ ثناء نے 2وکٹیں حاصل کیں۔
سیریز کا حال
واضح رہے کہ جنوبی افریقہ ویمن نے پہلے ہی سیریز 2 سے جیتی ہوئی ہے۔








