سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ خلیل الرحمٰن خان انتقال کر گئے
انتقال کی خبر
لاہور(ڈیلی پاکستا آن لائن) لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس خلیل الرحمٰن خان انتقال کر گئے۔
نمازِ جنازہ کا اعلان
روزنامہ جنگ کے مطابق مرحوم کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ان کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ مغرب لاہور میں ڈونگی گراؤنڈ گارڈن ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔








