بنگلہ دیش: نو منتخب ارکان پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا

بنگلادیش کے انتخابات میں کامیابی

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلادیش کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے اراکین پارلیمنٹ نے حلق اٹھا لیا۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن بیرسٹر گوہر کے بیان کی سختی سے تردید کرتا ہے، ترجمان

نتائج کا انتظار

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق 12 فروری 2026 کو ہونے والے انتخابات میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) 209 نشستیں جیت کر سب سے بڑی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی تھی جبکہ جماعت اسلامی اور اتحادیوں کو 77 نشستوں پر کامیابی ملی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے جوابی حملوں میں بھارت کو اب تک کیا نقصان پہنچایا؟

حلف برداری کی تقریب

آج نومنتخب ارکان پارلیمنٹ سے بنگلا دیش کے چیف الیکشن کمشنر نے حلف لیا، حلف لینے والوں میں بنگلا دیش کے اگلے متوقع وزیراعظم طارق رحمان اور امیر جماعت اسلامی شفیق الرحمان بھی شامل ہیں۔

پاکستانی وفد کی شرکت

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت پاکستانی وفد بھی بنگلادیش میں موجود ہے جہاں وہ متوقع وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...