ٹی 20 ورلڈکپ، نمیبیا کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گرج گئی، صائم 14 رنز بناکر آؤٹ

میچ کی تفصیلات

کولمبو (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی اہم میچ میں نمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

پہلی وکٹ کا نقصان

پاکستان کی پہلی وکٹ 40 رنز پر گری جب اوپنر صائم ایوب 14 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ اس سے قبل قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی والوں کے لیے بجلی 4.69 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

ٹیم میں تبدیلیاں

قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، شاہین آفریدی اور ابرار احمد کی جگہ مرزا سلمان اور خواجہ نافع کو موقع دیا گیا ہے۔

میچ کی اہمیت

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم کو سپر ایٹ مرحلے میں پہنچنے کے لیے آج کا میچ نہیںبیا کے خلاف لازمی جیتنا ہے۔ اگر میچ باش کی نذر ہوجاتا ہے تو پاکستان ٹیم اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلے گی۔ تاہم، نمیبیا سے شکست کی صورت میں امریکا کی ٹیم بہتر رن ریٹ پر سپر ایٹ کے لیے کوالیفائی کر جائے گی۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...