بھارت میں رمضان کریم کا چاند نظر آ گیا
رمضان کا چاند
ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پڑوسی ملک بھارت میں رمضان کریم کا چاند نظر آ گیا ہے۔
چاند کی روئت
بھارت میں رمضان کے چاند کی روئت سب سے پہلے الہ آباد شہر سے رپورٹ ہوئی ہے۔
پہلا روزہ
بھارت میں کل جمعرات 19 فروری کو پہلا روزہ ہو گا۔








