جب بھی پیپلزپارٹی کی قیادت پنجاب میں عوام کے درمیان نکلتی ہے، کردار کشی کی مہم شروع ہوجاتی ہے، ندیم افضل چن
پی پی رہنما کا موقف
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی پی رہنما ندیم افضل چن کا کہنا ہے جب بھی پیپلزپارٹی کی لیڈرشپ پنجاب میں عوام کے درمیان نکلتی ہے، کردار کشی کی مہم شروع ہو جاتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: قومی جونیئر ٹیم کے انتخاب میں شارٹ لسٹ نوجوان فٹبالر ٹریفک حادثے کا شکار
بد تہذیبی اور بد تمیزی پر تنقید
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا یہ سیاست نہیں بد تہذیبی اور بد تمیزی ہے، نوجوان نسل کو سیاست سیکھایں گالی گلوچ نہیں۔
ندیم افضل چن کا ٹویٹ
جب بھی پیپلزپارٹی کی لیڈرشپ پنجاب میں عوام کے درمیان نکلتی ھے۔ کردار کشی کی مہم شروع ھو جاتی ھے۔ یہ سیاست نہی بد تہزیبی اور بد تمیزی ھے نوجوان نسل کو سیاست سیکھایں گالی گلوچ نہی۔
— Nadeem Afzal Chan (@NadeemAfzalChan) February 18, 2026








