پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی

پاکستان کی فضائی حدود کی بندش میں توسیع

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔

نیا نوٹم جاری

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا ہے۔ نئے نوٹم کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے پاکستان نے اپنی فضائی حدود 23 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کے تمام رجسٹرڈ ملٹری اور سول طیاروں کو پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

پچھلے فیصلے کی یاد دہانی

یاد رہے کہ پاکستان نے 23 اپریل 2025 سے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر رکھی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...