کراچی: گلشن معمار میں گھر کے پانی کے ٹینک میں گر کر 2 بچے جاں بحق

واقعے کی تفصیلات

کراچی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں گھر کے پانی کے ٹینک میں گر کر 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور: کوٹ لکھپت جنرل ہسپتال کی نرس پراسرار طور پر ہلاک

پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت بچے گھرمیں اکیلے تھے اور ممکنہ طور پر کھیل کود کے دوران حادثہ پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں: اڈیالہ جیل کے باہر انڈوں سے حملے کا معاملہ ؛علیمہ خان نے مقدمے کے اندراج کے خلاف 22اے کی درخواست دائر کردی

اہلخانہ کی تلاش

پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کے لاپتا ہونے پر اہلخانہ پریشان ہوئے اور انہوں نے بچوں کی تلاش شروع کی جس پر دونوں بچوں کی لاشیں پانی کے ٹینک سے ملیں۔

نتائج اور تحقیقات

پولیس کے مطابق واقعے سے متعلق مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...