مرحبا! آج آگیا رمضان۔۔۔

خوش آمدید رمضان

پھر وہ چہکے طیور خوش الحان
مرحبا   !    آج    آگیا      رمضان

یہ بھی پڑھیں: 25 کروڑ مالیت کی چوری کا مقدمہ، گھریلو ملازمہ سے صرف 2 ہزار روپے برآمد،ملزمہ بری۔

خوشیوں کا موسم

از  زمیں تافلک  خوشی کا  مزاج 
ہر طرف  ہے  سلامتی  کا  مزاج

یہ بھی پڑھیں: صدر مملکت آصف زرداری کا مختلف شعبوں میں چینی سرمایہ کاری بڑھانے پر زور

رحمت و مغفرت

رحمت  و  مغفرت  نجات  ہے  یہ
تحفۂ   رب   کائنات       ہے   یہ

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنا غیر قانونی ہے، 27ویں ترمیم کے خلاف قوم کھڑی نہ ہوئی تو پھر بھیڑ بکریاں بنا دی جائے گی، علیمہ خان

روحانی سرگرمیاں

اعتکاف   و   سحور   کا  موسم
آب  زمزم  کھجور   کا  موسم 

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کی پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم کو ایشین چیمپئن بننے پر مبارکباد

رب کی شان

جلوۂ   کوہ   طور    کا   موسم
شان  رب  غفور    کا موسم

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں پسند کی شادی کی خواہش کا اظہار کرنے والی لڑکی بھائی کے ہاتھوں قتل

لیلتہ القدر کی برکتیں

لیلتہ   القدر  ،   تحفۂ  رمضاں
جس میں نازل   کیا  گیا   قرآں

یہ بھی پڑھیں: علمی اداروں کی بندش یا ضم کرنے کی کوئی تجویز حکومت کے زیر غور نہیں : وزیراعظم کی سینیٹر عرفان صدیقی سے ملاقات میں گفتگو

خدا کا نام

فرش  تا عرش  بس  خدا کا نام
مطلع  الفجر  تک ’’سلام سلام‘‘

یہ بھی پڑھیں: لاڑکانہ: ڈاکوؤں نے 21 زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا

عبادت میں مشغول

کوئی   محوِ   عبادت   یزداں 
کوئی  غرقِ   تلاوت  قرآں

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں خاتون ڈاکٹر نے امریکہ کا ویزا مسترد ہونے پر خود کشی کر لی

برکتوں کی رات

صبر کا دن ہے برکتوں کی رات
لمحہ لمحہ   نوازشوں کی  بات

یہ بھی پڑھیں: دلہن کو دیکھتے ہی دولہے کا شادی سے انکار، معاملہ پولیس تک جا پہنچا

رحمتوں کے سائے

کن  فضاؤں   میں  آج  آئے  ہیں 
ہر طرف رحمتوں کے سائے ہیں

کلام

کلام : سرفراز بزمی 

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...