چکن نگٹس گھر میں بنانے کا آسان طریقہ

چکن نگٹس گھر میں بنانے کا آسان طریقہ

اجزا

  • مرغی کا بغیر ہڈی کا گوشت: آدھا کلو
  • نمک: حسب ذائقہ
  • پسا ہوا لہسن: ایک کھانے کا چمچا
  • پسی ہوئی سفید مرچ: آدھا چائے کا چمچا
  • سرکہ: 2 سے 3 کھانے کے چمچے
  • سویا سوس: 2 کھانے کے چمچے
  • میدہ: ایک پیالی
  • مکئی کا آٹا: آدھی پیالی
  • کھانے کا تیل: تلنے کے لیے
  • دو انڈوں کی سفیدی

ترکیب

گوشت میں نمک، لہسن، سفید مرچ، سرکہ اور سویا سوس لگا کر آدھے سے ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔ آمیزہ بنانے کے لیے انڈوں کی سفیدی پھینٹ کر میدہ، مکئی کا آٹا، نمک اور سفید مرچ ملا لیں۔ اس میں پانی ڈال کر گاڑھا سا آمیزہ بنالیں اور چکن کی بوٹیاں اس آمیزے میں بھگو کر 15 سے 20 منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں۔

کڑاہی میں کھانے کا تیل درمیانی آنچ پر 3 سے 5 منٹ گرم کرکے چکن نگٹس گولڈن فرائی کرلیں اور ٹشو پیپر پر نکال لیں۔ لیجئے تیار ہیں گرما گرم چکن نگٹس، جسے آپ ٹماٹو کیچپ کے ساتھ افطار کے وقت پیش کرکے خوب داد وصول کرسکتے ہیں۔

Categories: Ramadanپکوان

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...