پاکستان ہاکی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا کر استعفے دیئے گئے، الیکشن کے نام پر جو جعلی اسکروٹنی کی گئی اس کو بھی ختم ہونا چاہئے، شہلا رضا

استعفے کی خوشخبری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی پی رہنما شہلا رضا کا کہنا ہے الحمدللہ۔۔الحمدللہ۔۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی اور سیکرٹری جنرل رانا مجاہد نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یونان میں ایک اور کشتی کو حادثہ، لاشیں مل گئیں

غلط طریقہ کار کی نشاندہی

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا ڈھائی سال سے مسلسل ہم نے ان کے غلط طریقہ کار کو ہر پلیٹ فارم پر اجاگر کیا اور آج پاکستان ہاکی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا کر ان کے استعفے آئے ہیں۔ ہماری بات سنی گئی اب ان حضرات اور ان کے معاونین کی بھی باری آجانی چاہیے۔

متوازی ہاکی تنظیموں کا خاتمہ

اسکے ساتھ ساتھ جو انہوں نے متوازی ہاکی کی تنظیمیں بنائی ہیں اور الیکشن کے نام پر جعلی اسکروٹنی کی گئی، اس کو بھی ختم ہونا چاہئے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...