پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کروانے کی سہولت ختم کرنے کا اعلان
پاکستان پوسٹ آفس کی نئی پالیسی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کروانے کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 11 کے آغاز میں صرف ایک دن باقی، لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں تمام ٹیموں کے کپتانوں کی مشترکہ پریس کانفرنس
لیسکو کی جانب سے اقدام
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لیسکو کا صارفین کو سہولت اور نظام کی بہتری کے لیے یہ اہم اقدام ہے۔
متبادل ادائیگی کے ذرائع
صارفین بروقت ادائیگی کے لیے کیو آر کوڈ، بینک اور دیگر مجاز ذرائع استعمال کریں۔ متبادل ادائیگی ذرائع اپنانے سے صارفین کسی بھی پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔








