پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کے مزید شواہد سامنے آگئے

پاکستان میں دہشتگردی کے شواہد

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) - پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد سامنے آگئے۔

باجوڑ میں خودکش حملہ

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، 16 فروری کو باجوڑ میں ملنگی پوسٹ پر خودکش حملہ کرنے والا ایک افغان شہری تھا۔ خودکش حملہ آور کی شناخت احمد عرف قاری عبداللہ ابوذر کے نام سے ہوئی۔

خودکش حملہ آور کی شناخت

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق احمد عرف قاری عبداللہ ابوذر افغانستان کے صوبہ بلخ کا رہائشی تھا اور وہ طالبان کی سپیشل فورسز کا بھی حصہ رہا۔

پاکستان میں دہشتگردی کا تانا بانا

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے تانے بانے سرحد پار سے ملتے ہیں۔ 6 فروری کو اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے والے بمبار نے بھی افغانستان سے تربیت حاصل کی تھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...