جدہ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جدہ بلو نے جیت لیا

جدہ کرکٹ کلب کے تحت ٹورنامنٹ کا فائنل

جدہ(محمد اکرم اسد) سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں جدہ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام ٹورنامنٹ کا فائنل جدہ بلو اور جدہ ریڈ کے درمیان ہوا۔ جدہ بلو نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 208 رن کا ہدف مخالف ٹیم کو دیا۔ جواب میں جدہ ریڈ کی پوری ٹیم 170 رنز ہی بنا سکی، اس طرح جدہ بلو نے میچ جیت کر وننگ ٹرافی اپنے نام کر لی۔ فائنل کے مین آف دی میچ رانا نزاکت رہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایئرکارگو چارجز میں 100 گنا اضافہ کردیا گیا

اعزازات کی تقریب

اس موقع پر جدہ کرکٹ کلب کے نائب صدر مرزا محمود الحسن، نائب چیئرمین ماجد سعید بھی موجود تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کلب کے صدر عبدالماجد خان، وائس چیئر مین ماجد سعید، آرگنائزر عدنان مختار، شیخ خالد، حافظ افتخار، عثمان یوسف، اور وسیم احمد نے مہمان خصوصی اور دیگر مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد حقیقت میں آپس میں بھائی چارے اور محبت کو فروغ دینے کا بہانا ہے۔ کھیلوں کی سرگرمیاں ہمیں صحتمند رکھنے کے ساتھ صبر اور برداشت کا درس بھی دیتی ہیں۔

ٹورنامنٹ کی کامیابی

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفی گجر نے ٹورنامنٹ انتظامیہ کو اتنا اچھا ٹورنامنٹ منعقد کرانے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ کے فروغ کے لیے محدود وسائل کے باوجود جدہ کرکٹ کلب کی کاوشوں کی تعریف کی۔ انھوں نے کھلاڑیوں کو ڈسپلن کی تلقین کی اور ٹورنامنٹ آرگنائزر عدنان مختار، شیخ خالد، حافظ افتخار، عثمان یوسف، اور وسیم احمد کی افزائش کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں بھی ہمارا تعاون آپ کے ساتھ شامل رہے گا۔ آخر میں مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...