مجھے بڑی عمرکی عورتیں پسند ہیں، دوستوں کے گھر جاتا تو کہتاتھا کہ بہنیں سائیڈ پر کر دو امی کو خطرہ ہے‘ بشریٰ انصاری کے شوہر کا حیران کن بیان وائرل

اقبال حسین کا حالیہ انٹرویو

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے معروف اداکار و ہدایتکار اور ورسٹائل اداکارہ بشری انصاری کے شوہر اقبال حسین اپنے حالیہ انٹرویو کے بعد سوشل میڈیا پر شدید بحث کا مرکز بن گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دہشت گردی مشترکہ خطرہ، سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کیا جائے: خواجہ آصف

خصوصی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت

اقبال حسین اور بشری انصاری نے حال ہی میں ایک نجی چینل کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: امن کے دشمن پاکستان کو معاشی استحکام اور محفوظ مستقبل سے دور رکھنا چاہتے ہیں، خواجہ محمد آصف

اقبال حسین کی دلچسپ خیالات

انٹرویو میں اقبال حسین نے کہا کہ 'مجھے لڑکی کبھی اچھی نہیں لگی، ہمیشہ بڑی عمر کی عورتیں اچھی لگتی ہیں۔ میں جب کسی دوست کے گھر میں جاتا تھا تو کہتا تھا کہ بھائی بہنیں سائیڈ پر کر دو، امی کو خطرہ ہے، وہ سب اپنی امی چھپا لیتے تھے۔'

یہ بھی پڑھیں: چینی صدر کا یوم فتح پریڈ میں شریک فوجی دستوں کو خراج تحسین

شادی شدہ زندگی کے حوالے سے خیالات

گفتگو کے دوران انہوں نے بتایا کہ وہ کبھی بھی خود کو شادی شدہ زندگی کے لیے موزوں شخص نہیں سوچتے کیونکہ ان کی طبیعت قدرے آزاد اور خانہ بدوش سی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ کم عمری ہی سے اپنی عمر سے زیادہ سنجیدہ اور پختہ سوچ رکھتے تھے، اسی وجہ سے ان کی ذہنی ہم آہنگی عموماً بڑے عمر کی خواتین کے ساتھ بہتر رہی۔

یہ بھی پڑھیں: دہرے معیار پر مایوسی کا اظہار، آئی سی سی کو اختلافات بڑھانے کے بجائے کرکٹ کی دنیا میں پل بننا چاہیے، شاہد آفریدی

بشری انصاری کے ساتھ تعلقات

انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ طویل عرصے سے بشری انصاری کو پسند کرتے تھے، لیکن ابتدا میں وہ شادی کے لیے زیادہ تیار نہیں تھے، بلکہ بشری انصاری انہیں دیگر رشتوں کے پروپوزل دکھایا کرتی تھیں۔

مزاحیہ تبصرہ اور رشتہ

ایک موقع پر انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ اگر وہ انہیں شادی شدہ دیکھنا چاہتی ہیں تو خود ہی کیوں نہ ان سے شادی کر لیں۔ بعدازاں انہوں نے سنجیدگی سے رشتہ بھیجا اور یوں دونوں نے نئی زندگی کا آغاز کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...