گیمنگ ڈیوائس چھننے پر 11 سالہ بچے نے باپ کو گولی مار کر قتل کر دیا

دل دہلا دینے والا واقعہ

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) - امریکا کی ریاست پنسلوانیا میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں 11 سالہ بچے نے گیمنگ ڈیوائس ’نینٹینڈو‘ کھیلنے سے روکنے پر اپنے گود لینے والے والد کو گولی مار کر قتل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: جارحانہ آل راؤنڈر آندرے رسل کا آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

واقعے کی تفصیلات

پولیس کے مطابق بچے کے والدین نے اسے آدھی رات کے بعد سونے کا کہا اور نینٹینڈو سوئچ اپنے قبضے میں لے لیا، جس پر وہ شدید غصے میں آ گیا۔ بچے نے بعد ازاں گھر میں موجود گن سیف میں نینٹینڈو تلاش کیا، مگر وہاں اسے دوسرے دراز کی چابیاں مل گئیں اور پھر اس نے ایک ریوالور نکال لیا۔

والد کی موت

بچے نے اپنے 42 سالہ والد ڈگلس ڈِیٹز پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ حکام کے مطابق، پنسلوانیا کی عدالت نے بچے پر فوجداری قتل (Criminal Homicide) کے تحت بالغ کی حیثیت سے مقدمہ درج کر دیا ہے۔ ملزم بچے کو آج عدالت میں ہتھکڑیوں میں پیش کیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...