بارش کی وجہ سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ منسوخ کر دیا گیا
میچ کی منسوخی
کولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ منسوخ کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان پیپلزپارٹی لاہور کے فنانس سیکرٹری محمد اشرف کے اعزاز میں جدہ میں عشائیہ
بارش کی وجہ
بارش کی وجہ سے ایک گیند بھی نہیں پھینکی جا سکی۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: جنگ بڑھنے جارہی ہے، ایران پر سخت حملے کریں گے، کسی بھی لمحے فیصلہ بدل سکتا ہوں: ٹرمپ
آئندہ میچ کی تیاری
واضح رہے کہ پاکستان کا سپر 8 میں دوسرا میچ منگل کو انگلینڈ سے پالی کیلے میں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: منی بجٹ کے خدشات، نیا ٹیکس لگائے جانے کا امکان، آئی ایم ایف سے اجازت طلب
کپتان کا بیان
کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر مچل سینٹنر الیون کو پہلے بولنگ کی دعوت دی تھی۔ قومی ٹیم میں خواجہ نافع کی جگہ فخر زمان کو شامل کیا گیا تھا۔
سلمان آغا کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے اچھا اسکور بنا کر اس کا دفاع کریں۔
یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کے قواعد کی کمی کا ہمیں بہت نقصان ہوا، بہترین جمہوریتوں میں سزا اور جزا کا نظام موجود ہے: عطاءاللہ تارڑ
نیوزی لینڈ کی تبدیلیاں
نیوزی لینڈ کی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی تھیں۔
سوشل میڈیا پر رد عمل
کولمبو میں بارش کی وجہ سے میچ منسوخ کر دیا گیا
دونوں ٹیموں کو 1/1 پوائنٹ pic.twitter.com/oodYiA8INr— Sajid usmani (@sajidusmani787) February 21, 2026








