برمنگھم: چاقو حملے میں 18 سالہ برٹش پاکستانی جاں بحق

برطانیہ میں چاقو کا حملہ

برمنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن) چاقو کے حملے سے 18 سال کا برٹش پاکستانی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: نصرت فتح علی خان کے ساتھ سب سے اونچی آواز لگانے والا قوال….. اب کہاں ہے؟

واقعہ کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق، پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ جمعے کی شب نماز تراویح کے دوران اولڈ بری جامع مسجد کی کارپارکنگ میں پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی اور ژالہ باری کا امکان، الرٹ جاری

زخمیوں کی حالت

پولیس کے مطابق چاقو کے حملے میں 19 اور 22 سال کے دو نوجوان بھی زخمی ہوئے، جبکہ 18 سالہ برٹش پاکستانی نوجوان کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی۔

تحقیقات کا آغاز

ویسٹ مڈلینڈ پولیس نے اس قتل کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...