پاکستان اور بنگلہ دیش کے وزرائے خارجہ میں ٹیلیفونک رابطہ، مشترکہ وژن کو آگے بڑھانے پر اتفاق

ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور بنگلہ دیش کے وزرائے خارجہ میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا اور امن اور خوشحالی کے مشترکہ وژن کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے الزام میں مرکزی ملزم مولا بخش جکھرانی گرفتار

مستقبل کی شراکت داری

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے وزرائے خارجہ نے عوام کے مفاد میں مستقبل کی شراکت داری کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بنگلادیشی ہم منصب ڈاکٹر خلیل الرحمان سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ نے قانونی پراسس کے بغیر گرفتاری کو اغوا قرار دیدیا، کارروائی کا حکم

مبارکباد اور عزم

’’جنگ‘‘ کے مطابق اسحاق ڈار نے ڈاکٹر خلیل الرحمان کو بطور وزیر خارجہ تقرری پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار اور امن، استحکام اور خوشحالی کے مشترکہ وژن کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔

تعاون میں اضافہ

گفتگو کے دوران مختلف شعبوں اور کثیر الجہتی فورمز میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، اور عوام کے مفاد میں مستقبل کی شراکت داری کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...