نیپال: مسافر بس کھائی میں جا گری، ہلاکتیں

نیپال میں مسافر بس کے حادثے کی خبر

کھٹمنڈو (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپال میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 19 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ ضائع ہوسکتی ہے، ملاقات پر پابندی لگانا انتقامی کارروائی ہے: علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں بول پڑے

حادثے کی تفصیلات

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھادنگ ضلع کے علاقے بیگھی گھاٹ میں مسافر بس 200 میٹر گہری کھائی میں جا گری۔

یہ بھی پڑھیں: سینیٹ کا اجلاس آج دوپہر 12:30 بجے طلب، چار نکاتی ایجنڈا جاری

ہلاکتوں اور زخمیوں کی صورت حال

’’جنگ‘‘ کے مطابق نیپالی پولیس نے بتایا کہ بس میں 44 افراد سوار تھے۔ ہلاک ہونے والے 19 افراد میں برطانوی شہری جبکہ زخمیوں میں 1 نیوزی لینڈ اور 1 چینی شہری بھی شامل ہے۔ زخمیوں کو کھٹمنڈو کے سپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

بس کا راستہ

بس سیاحتی شہر پوکھرا سے دارالحکومت کھٹمنڈو جا رہی تھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...