افغان وزرا اور بھارتی افغان سوشل میڈیا ہمارے خلاف الزام تراشی کے بجائے علما کرام کا وفد طے کرے، علامہ طاہر اشرفی
اسلام آباد میں اہم بیان
چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغان وزرا اور بھارتی افغان سوشل میڈیا ہمارے خلاف الزام تراشی کے بجائے علما کرام کا وفد طے کرے۔
یہ بھی پڑھیں: شبیر جان کی اہلیہ نے دوسری شادی کی دلچسپ کہانی شیئر کردی
علما کرام کا وفد
حافظ طاہر اشرفی نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ علماء وفد کے سامنے ہم اپنا موقف رکھیں اور افغان طالبان اپنا موقف رکھیں۔
قرآن و سنت کی روشنی میں درست انتخاب
انہوں نے مزید کہا کہ قرآن و سنت کی روشنی میں جو درست ہو اسے اختیار کرلیا جائے۔








