لاہور ؛شادمان میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے علاقے شادمان میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا اور جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا۔
پولیس کی رپورٹ
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی شناخت بختاور کے نام سے ہوئی، مقتولہ کو شوہر اسماعیل نے تیز دھار آلے سے قتل کیا، پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔








