عید الفطر کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے متوقع تاریخ بتا دی
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کی متوقع تاریخ بتادی۔
یہ بھی پڑھیں: آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے: سعودی ولی عہد
شوال کے چاند کی صورتحال
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند 19مارچ کو نظر نہ آنے کی پیش گوئی کردی ہے۔
عیدالفطر کی تاریخ
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاند 20مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے، جس کے بعد عیدالفطر 21مارچ کو ہوگی۔ حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔








