سینیٹرز شیری رحمان، رانا ثنا اللہ کے چیمبرز کی تزئین و آرائش کی منظوری مل گئی
چیئرمین سینٹ کی منظوری
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے پارلیمانی لیڈرز کے چیمبرز کی تزئین و آرائش کی منظوری دیدی۔
یہ بھی پڑھیں: سابق ایم این اے مولانا محمد یوسف انتقال کرگئے
چیمبرز کی اپ گریڈیشن
پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹر شیری رحمان اور رانا ثنا اللہ کے چیمبرز کو جدید معیار کے مطابق اپ گریڈ کیا جائے گا، دستاویزات کے مطابق دونوں چیمبرز کی تزئین و آرائش پر مجموعی طورپر تقریباً 51 لاکھ 79 ہزار روپے خرچ کیے جائیں گے۔








