اویس لغاری کا تاجک وزیر سے رابطہ

وزیر توانائی اویس لغاری کا تاجکستان کے وزیر توانائی سے رابطہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا تاجکستان کے وزیر توانائی سے رابطہ ہوا جس میں فریقین نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان توانائی تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیا۔

یہ بھی پڑھیں: چین: لاکھوں ڈالر ریفنڈ کی جعلی درخواستیں، نوجوان کو چھ سال قید

توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون

وزارت توانائی کے اعلامیہ کے مطابق اویس لغاری نے سرحد پار بجلی کی تجارت کے فروغ پر زور دیا۔ پاکستان اور تاجکستان توانائی منصوبوں میں طویل المدتی شراکت داری کے خواہاں ہیں۔ توانائی کے شعبے میں تکنیکی سطح پر باقاعدہ رابطوں پر اتفاق کیا گیا۔

علاقائی توانائی کی کنیکٹیوٹی

اویس لغاری نے کہا کہ علاقائی پاور کنیکٹیوٹی خطے کے توانائی کے مستقبل کے لیے ناگزیر ہے۔ علاقائی تعاون سے توانائی سلامتی اور معاشی استحکام ممکن ہے، انھوں نے کاسا 1000 منصوبے میں پیش رفت پر بھی گفتگو کی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...