بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروادی گئی، جیل ذرائع
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں ملاقات
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ ؛سکولوں میں لائف سکلز ایجوکیشن کیلئے درخواست پر وفاقی و صوبائی سیکرٹری ایجوکیشن طلب
ملاقات کی تفصیلات
جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات کرائی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایندھن کی فراہمی آئندہ مہینوں میں مزید مشکل ہو جائے گی، آسٹریلوی وزیراعظم
جیل کی کارروائی
’’جنگ‘‘ کے مطابق ملاقات جیل مینوئل کے مطابق معمول کے مطابق کرائی گئی، جو کانفرنس روم میں ہوئی۔
اہلیہ کی تشویش
جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے قبل اپنی فیملی سے بھی ملاقات کی، اہلیہ نے شوہر کی متاثرہ آنکھ اور کل کے پروسیجر سے متعلق دریافت کیا۔








