آسٹریلیا اور بنگلادیش ٹیسٹ سیریز کا شیڈول کا اعلان
کرکٹ آسٹریلیا کا اعلان
کنبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن) کرکٹ آسٹریلیا نے بنگلادیش کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات کے نجی شعبوں میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑا اعلان
سیریز کی تفصیلات
آسٹریلیا و بنگلادیش کے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز 13 اگست سے شروع ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں: مؤہور ٹک ٹاکر منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، تفتیش کے دوران اہم انکشافات
پہلا ٹیسٹ میچ
پہلا ٹیسٹ ڈارون میں 13 سے 17 اگست تک کھیلا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کو گزشتہ دو ہفتوں سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، بیرسٹر سیف کا دعویٰ
دوسرا ٹیسٹ میچ
دوسرا ٹیسٹ مکائے میں 22 سے 26 اگست تک کھیلا جائے گا۔
تاریخی پس منظر
واضح رہے کہ ڈارون میں ٹیسٹ میچ 2004ء کے بعد پہلی مرتبہ کھیلا جائے گا۔
ڈارون میں آخری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 145 رنز سے شکست دی تھی جبکہ مکائے میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔








