سیالکوٹ میں 50 سے زائد دنبے ٹرین کی زد میں آ کر مارے گئے
سانحہ سیالکوٹ
سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیالکوٹ میں بھابڑیاں والا موڑ کے قریب درجنوں مویشی ٹرین کی زد میں آ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: قصور؛ کمیٹی کی رقم لینے آئی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار۔
مویشیوں کی ہلاکت
پولیس کے مطابق ٹرین کی زد میں آ کر 50 سے زائد دنبے مارے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کا پہلا آف شور مصنوعی جزیرہ بنانے کا فیصلہ
بورے والا میں کارروائی
دوسری جانب بورے والا میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کر کے رکشے سے 500 کلو مردہ مرغیاں برآمد کر کے ملزم کو گرفتار اور مقدمہ درج کر لیا۔
مردہ مرغیوں کی سپلائی
ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق مردہ مرغیاں گوشت کے لیے رات کے اندھیرے میں سپلائی کی جا رہی تھیں۔








