سہیل آفریدی کی ہائی کورٹ کوریڈور میں ویڈیو بنانے والے سے پولیس نے موبائل فون چھین لیا
واقعہ کا تعارف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ہائیکورٹ کوریڈور میں ویڈیو بنانے والے سے پولیس نے موبائل فون چھین لیا۔
یہ بھی پڑھیں: سلمان خان ’بگ باس 18‘ کے سیٹ پر گدھا لے آئے پھر کیا ہوا ؟ بھارت میں ہنگامہ پرپا
پولیس کی کارروائی
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق، پولیس نے سہیل آفریدی کے ساتھ آئے شخص سے موبائل چھین کر ویڈیو ڈیلیٹ کرائی۔ پولیس نے ویڈیو ڈیلیٹ کرانے کے بعد متعلقہ شخص کو موبائل فون واپس کردیا۔
عدالتی پابندیاں
یادرہے کہ عدالتی احکامات کے تحت عدالت کے احاطے میں موبائل فوٹیج بنانے پر پابندی ہے۔








