بانی اور اہلیہ کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر اعتراضات دور

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر اعتراضات دور کر دیئے۔

یہ بھی پڑھیں: انسانی فطرت کی اصطلاح اس لیے گھڑی گئی ہے کہ کنویں کے مینڈک بنے رہیں، بہانے بناتے رہیں کوئی نئی چیز تخلیق کریں نہ ہی اچھی عادت اپنائیں

سماعت کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے درخواستوں پر سماعت کی، بیرسٹر سلمان صفدر اور سلمان اکرم راجہ سمیت وکلاء اور بانی کی تینوں بہنیں بھی پیش ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا سٹار احمد شاہ کا چھوٹا بھائی عمر انتقال کرگیا

اپیلوں کی منظوری

عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں کو نمبر لگا کر مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی اور بشریٰ بی بی کی 2 متفرق درخواستیں منظور کر لیں، دونوں کی مرکزی اپیل پر اعتراضات دور کرنے کی متفرق درخواست بھی منظور کر لی گئی۔

وقت کی توسیع

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر اعتراضات دور کرنے کا وقت بڑھانے کی متفرق درخواست بھی منظور کی گئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...