پنجاب کے سرکاری سکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کا سرکاری سکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے کے سرکاری سکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: چیمپئینز ٹرافی کا حتمی فیصلہ کب ہوگا، نئی تاریخ سامنے آگئی
نجی شعبے سے درخواستوں کی طلب
ترجمان محکمہ سکول ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مطابق صوبے کے سرکاری سکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں نجی شعبے سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں。
سکولز کی تعداد اور درخواستوں کی آخری تاریخ
ترجمان کے مطابق مختلف اضلاع کے مزید 2 ہزار 735 سکولز نجی افراد چلائیں گے۔
ترجمان نے بتایا کہ 31 مارچ تک نجی شعبے سے وابستہ افراد اسکولز حاصل کرنے کے لیے درخواستیں دے سکیں گے۔








