عبدالحکیم میں 2 افرادنے ٹیوشن جاتی ہوئی 16 سالہ لڑکی کو اغواء کرنے کے بعد روزے کی حالت میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

ملتان میں درندہ صفت افراد کا ظلم

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) عبدالحکیم میں ٹیوشن جاتی ہوئی 16 سالہ لڑکی کو درندہ صفت افراد نے اغواء کرنے کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

یہ بھی پڑھیں: خواتین حجاج کے لئے محرم کی شرط ختم

پولیس کارروائی

تفصیلات کے مطابق پولیس نے لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فیض حمید اور مسلم لیگ (ن) کے روابط ۔۔؟سینیٹر خلیل طاہر سندھو بھی بول پڑے

متاثرہ لڑکی کی والدہ کا بیان

متاثرہ بچی کی والدہ نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ میں گھروں میں مزدوری کرتی ہوں۔ میری بیٹی گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول میں پڑھتی ہے، جو کہ دوپہر ایک بجے چھٹی کے بعد محمد ٹاون میں ٹیوشن کیلئے جا رہی تھی کہ آصف اور ضمیر الحسن نامی ملزمان موٹر سائیکل پر آئے اور میری بیٹی کو اغواء کر کے ضمیر الحسن کے گھر لے گئے جہاں آصف نے میری بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ ضمیر الحسن پہرہ دیتا رہا۔

واقعے کی تفصیلات

خاتون کا کہنا تھا کہ جب بیٹی کافی دیر تک گھر نہیں لوٹی تو میں اسے ڈھونڈنے کیلئے نکلی، اور جب مذکورہ علاقے میں پہنچی تو وہاں ایک گھر سے بیٹی کی رونے کی آوازیں آئیں۔ جیسے ہی ہم لوگ گھر میں داخل ہوئے تو ملزمان وہاں سے فرار ہو گئے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...