سپر ایٹ مرحلہ، جنوبی افریقہ ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جنوبی افریقا کی شاندار فتح

احمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ائی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیز فائر کے تسلسل کا خیر مقدم کرتے ہیں،خواجہ سعد رفیق

ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ کارکردگی

ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے روماریو شیفرڈ 50 اور جیسن ہولڈر 49 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ جنوبی افریقا کی جانب سے نجیدی نے 3 جب کہ ربادا اور کوربن بوش نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیں: آج تک کوئی نہیں بتا سکتا کہ ملک میں ریپ کے کتنے واقعات ہوئے؟ جسٹس عائشہ ملک

جنوبی افریقا کی فتح کی کہانی

جنوبی افریقا نے 177 رنز کا ہدف ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔ جنوبی افریقا کی جانب سے کپتان ایڈن مرکرم نے 82 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔ ان کے علاوہ کوئنٹن ڈی کوک نے 47 اور ریان رکلٹن نے 45 رنز بنائے۔

گروپ ون کی صورتحال

واضح رہے کہ گروپ ون میں سے سپر ایٹ مرحلے میں جنوبی افریقا 4 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا ہے جب کہ ویسٹ انڈیز دوسرے، بھارت تیسرے اور زمبابوے چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...