پاکستان فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈپو تباہ کردیا
پاک فضائیہ کا حملہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فضائیہ نے افغانستان پر حملہ کر دیا، ننگرہار کے اندر بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاک، بھارت کشیدگی: بھارتی افواج کی مشترکہ کمانڈرز کانفرنس ہوگی، مودی افتتاح کریں گے، کون کون شرکت کرے گا؟ جانیے
حملے کی تفصیلات
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ نے ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کر دیا اور مزید حملے جاری ہیں۔
آپریشن غضب للحق
واضح رہے کہ پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال کارروائیوں کے خلاف پاکستان نے "آپریشن غضب للحق" شروع کردیا ہے۔








