پاک فوج نے افغان طالبان کو شکست فاش دیتے ہوئے افغان پوسٹوں پر قومی پرچم لہرا دیا

پاک فوج کی مؤثر کارروائی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک،افغان سرحد پر پاک فوج نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کی متعدد پوسٹوں کو فتح کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: مذاق کرنا ہے تو اپنی ناکام شادی پر کریں: بشری انصاری کے طنز پر جاوید شیخ کا کرارا جواب

افغان طالبان کی شکست

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد پر پاک فوج نے افغان طالبان کو شکست ِ فاش دیتے ہوئے افغان پوسٹوں پر قومی پرچم لہرا دیا ۔

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا ؟

فوجی جوانوں کا عزم

پاک فوج کے جوانوں نے افغان طالبان کی پوسٹ کو فتح کر کے کہا کہ ’’ افغان طالبان سن لو ہم تمہیں بھرپور جواب دے کر دکھائیں گے کہ تم کس سے ٹکرائے ہو۔’’

یہ بھی پڑھیں: سوتیلے باپ نے معصوم بیٹے کو سڑک پر پٹخ کر جان لے لی

کابل کی فتح کا عزم

فوجی جوان نے کہا کہ افغان طالبان کی پوسٹ کو فتح کر کے پاکستان کا پرچم لہرا دیا ہے ، اسی طرح ہم آئیں گے اور کابل کو بھی فتح کر لیں گے پھر تمہیں پتہ چلے گا کہ تم نے ہم سے کیسے پنگا لیا ۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کے پانی چھوڑنے پر ستلج کے حفاظتی بند ٹوٹ گئے، بستیاں زیر آب، لوگ بے گھر

سیکیورٹی فورسز کی فوری کارروائی

پاک فوج کے جوان نے کہا کہ ’’سیکیورٹی فورسز افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کیخلاف فوری اور فیصلہ کن جواب دے رہی ہیں۔’’

آپریشن غضب للحق

واضح رہے کہ پاک، افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال کارروائیوں کے خلاف پاکستان نے’’ آپریشن غضب للحق‘‘ شروع کردیا ہے ۔ پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی سے افغان طالبان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوچکے ہیں اور خوارج بھاگ کھڑے ہوئے ہیں ۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...