اگر دشمن باز نہ آئے تو ان کا صفایا کردیا جائے: رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثناءاللہ خان نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ معرکہ حق میں بھی دنیا دیکھ چکی قوم کس طرح مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ مسلح افواج نے افغانستان کو منہ توڑ اور موثر جواب دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان بنگلہ دیش کے دورے پر روانہ

دشمن کے خلاف پاک فوج کی صلاحیت

تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پاک فوج کسی حد تک بھی جارح دشمن کو جواب دے سکتی ہے۔ مسلح افواج نے خود کو ایک حد تک محدود رکھا۔ افغانستان ایک ریاست کی طرح بی ہیو کرنا سیکھے، پوری قوم عسکری قیادت کے فیصلے کے ساتھ کھڑی ہے۔

سینیٹ کی قرارداد اور قومی یکجہتی

اگر دشمن باز نہ آئے تو ان کا صفایا کردیا جائے۔ علی ظفر کی ریجنل سیکیورٹی اتھارٹی کی تجویز قائمہ کمیٹی کو بھیج دی جائے۔ قائمہ کمیٹی میں دفتر خارجہ کی مشاورت سے اس تجویز کا ان کیمرہ جائزہ لیا جائے۔ سینیٹ کی منظور کردہ قرارداد کا ایک ہی پیغام ہے: پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...