بیرسٹر گوہر کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات
چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ملاقات کی۔
ملاقات کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کی درخواست پر گفتگو ہوئی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پارٹی، عوام اور اہلخانہ میں بانی کی صحت سے متعلق اضطراب پایا جاتا ہے۔








