وفاقی محتسب کا لاہور آفس کا دورہ

وفاقی محتسب کا لاہور دورہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے ریجنل آفس لاہور کا دورہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ–27 کی اہمیت، افادیت اور آرمی چیف کا خطاب

بریفنگ کا مقصد

ممبر انچارج وفاقی محتسب وقاص علی محمود نے وفاقی محتسب کو ریجنل آفس لاہور کی کارکردگی کے بارے میں بریف کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایران پر ممکنہ نئے امریکی حملے میں کن ہتھیاروں کے استعمال کا امکان ہے؟

عمل درآمد کی ہدایات

وفاقی محتسب نے افسران کو ہدایات جاری کیں کہ وہ فیصلوں پر عمل درآمد کو ہر ممکن کوشش کر کے یقینی بنائیں اور عمل درآمد کے مرحلے میں حائل رکاوٹوں کو جلد از جلد دور کریں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرانسجینڈر ڈاکٹر زین کو گورنرپنجاب کی شاباش، علی پور کے سیلاب متاثرین کے لیے میڈیکل کیمپ اور ریلیف سرگرمیاں کر انسانی حق ادا کردیا

انسپیکشن کی ہدایت

وفاقی محتسب نے ہدایت کی کہ جن محکوں کی شکایات زیادہ ہیں ان کی انسپکشنز بھی کریں۔

کارکردگی کی تعریف

اختتام پر وفاقی محتسب نے ریجنل آفس کی کارکردگی کو سراہا اور افسران کو اسی جوش و جذبے سے عوام کی خدمت کرنے کی تاکید کی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...