پاکستان سے کشیدگی، افغان وزیر خارجہ کا قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے ٹیلیفونک رابطہ

افغانستان کے وزیرخارجہ کی پاکستان سے کشیدگی پر گفتگو

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے وزیرخارجہ نے پاکستان سے کشیدگی کے پیشِ نظر قطری وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

ٹیلیفونک رابطے کی تفصیلات

قطر کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ مولوی امیر متقی نے قطری وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

سرحدی کشیدگی پر تبادلہ خیال

وزارت خارجہ قطر کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں پاک، افغان کشیدگی کم کرنے کے طریقوں، خطے میں امن اور استحکام کو بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

قطر کی حمایت کا اعادہ

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق ترجمان نے بتایا کہ قطری وزیر مملکت نے خطے، بین الاقوامی سطح پر تنازعات کو پرامن طریقے سے حل کرنے پر قطر کی حمایت کا اعادہ کیا۔

قطری وزیر مملکت نے پائیدار امن کو مستحکم کرنے کیلئے قطر کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...