وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز بن صالح الخلیفی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا سب سے طویل پلیٹ فارم روہڑی اسٹیشن جبکہ دنیا کا سب سے لمبا پلیٹ فارم بھارتی شہر گورکھ پور کا ہے جسکی لمبائی روہڑی سے دو گنا زیادہ ہے۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی

قطری وزارت خارجہ کے مطابق، دونوں ممالک نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: انووشکا شرما اور ویرات کوہلی نے بھارت کیوں چھوڑا؟ وجہ سامنے آگئی

قطر کی حمایت

قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ نے تنازعے کے پرامن حل اور امن و استحکام کی بنیادوں کو مضبوط کرنے کی تمام کوششوں کیلئے قطر کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

رابطے کی کوششیں

دوسری جانب، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی عرب اور ترکی کے وزرائے خارجہ سے رابطے کیے اور دوست ممالک کو بلااشتعال افغان جارحیت پر پاکستان کے مؤقف اور ردعمل سے آگاہی دی۔

یہ بھی پڑھیں: واشنگٹن کی اہم عمارتوں کے باہر حفاظتی دیواریں کھڑی کردی گئیں، مگر کیوں؟ وجہ جانیے

فوجی کارروائیاں

دوران گفتگو، وزیر خارجہ نے دونوں ممالک کے ہم منصبوں کو آپریشن "غضب لِلحق" کے تحت مسلح افواج کی کامیاب کارروائیوں کا ذکر کیا۔

خطے میں امن و استحکام

اس موقع پر سعودی اور ترک وزرائے خارجہ نے خطے میں امن اور استحکام کی اہمیت پر زور دیا اور قریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...