ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
اس وقت آپ کو فکر اپنے مستقبل کی ہے اور اس کےلئے بحکم اللہ قدم اٹھانے کا اچھا وقت ہے آپ بسم اللہ کر کے قدم بڑھائیں انشاءاللہ بہترین راستے نکل آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کی یو اے ای سے 3 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جن لوگوں نے ماضی میں بہت سخت وقت برداشت کیا ہے اب اُنکے راستے کھلنا شروع ہوں گئے انشاءاللہ آپ کو واضح طور پر بہتری کی خبریں بھی آنا شروع ہونگی وہ بھی آج سے۔

یہ بھی پڑھیں: عطاتارڑ نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی تردید کر دی

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
جوک لوگ کافی دِنوں سے کسی بڑے مسئلے میں پھنسے ہوئے ہیں وہ انشاءاللہ اب اور آج ہی اس سے نکل جائیں گے۔ کوئی بڑی خبر آپ کے لئے سکون کا باعث ثابت ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ امرخان کی نسیم وکی اورریمبو کے ساتھ لالی ووڈ گانے پر رقص کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
جو لوگ کافی دِنوں سے ایک ہی چیز کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں وہ اب اس سے نجات حاصل کر لیں ورنہ وبالِ جان بن جائے گی اور آپ بھی اب ضد چھوڑ دیں۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ نے عین الاسد ایئر بیس خالی کردی، عراقی افواج نے کنٹرول سنبھال لیا

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
حالات اب اس تیزی سے بدل رہے ہیں کہ آپ کو اندازہ بھی نہیں ہے کہ اس میں آپ کےلئے کیا کیا بہتری ہے۔ آپ صورتحال پر نظر رکھیں، بہت کچھ معلوم ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: امید ہے سینیٹ میں علامہ راجہ ناصر کا بھی لیڈرآف اپوزیشن کا نوٹیفکیشن پیر یا منگل کو ہو جائےگا، بیرسٹر گوہر

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
جو مقام آپ کبھی کھو چکے تھے وہ انشاءاللہ اب دوبارہ ملنا شروع ہو جائے گا آپ کو ایک بڑا مالی فائدہ بھی مل سکتا ہے اور جو کام آپ چاہ رہے ہیں وہ ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات تشویشناک، دنیا نوٹس لے: پاکستان

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ کو اب بہتر حالات سے واسطہ پڑے گا آپ نے بہت دن مشکل میں گزارے ہیں اور اس وقت آپ کو روز بروز ایک خبر بہتری کی ملنا شروع ہو جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پارٹی میں واپسی کے لیے مشورہ، پی ٹی آئی رہنماؤں نے شیر افضل مروت کو اہم مشورہ دیدیا

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
آپ پھر بدنظری میں آ گئے ہیں اس کی وجہ سے آپ کو اپنے کاموں میں رکاوٹوں کا سلسلہ شروع ہوتا محسوس ہو گا آپ جس بھی طرح ممکن ہو صدقہ دیں، نظر اتاریں۔

یہ بھی پڑھیں: گھر کی صفائی کے دوران آدمی کو اپنے باپ کی 62 سال پرانی ایسی چیز مل گئی کہ راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
جو چیز ناممکن ہے لگتا ہے آپ اس کے پیچھے بھاگ رہے ہیں اِس طرح ممکن نہیں ہو گا اُس کا ملنا۔ آپ جو مل رہا ہے اُس کا شکر ادا کریں اگر آگے بڑھنا ہے تو۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر کمیٹی جدہ کی سید مصطفی ربانی CG سے خصوصی ملاقات اور تعاون کی یقین دہانی

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
جو لوگ کافی دِنوں سے آپ کو تنگ کر رہے ہیں آپ اُن سے دور ہو جائیں اور مکمل خاموشی اختیارکر لیں۔ اس وقت آپ کو صرف اپنی حفاظت کرنا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین میں تعلیم سے چین میں تدریس تک، پاکستانی اساتذہ کی محنت اور جذبے نے چینی طلباء کے دل جیت لیے

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
عشق و محبت جسمانی کشش جیسے فیصلے سے نکل آئیں ان دِنوں ایسا کرنا اور سوچنا جہاں گناہ گار کرے گا وہاں اس کے وہ نقصانات ہوں گے آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔

سیارہ مشتری

19 فروری سے 20 مارچ
جو لوگ کسی بھی مقدمے انکوائری جیسے معاملات میں مبتلا ہیں وہ انشاءاللہ اب آزادی حاصل کر لیں گے اور بعض افراد کے اپنوں کے ساتھ اختلافات دوری کا سبب بنے گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...