خامنہ ای سمیت پوری ایرانی حکومت کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی اہلکار

اسرائیل اور امریکہ کے حملے

تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیل اور امریکہ نے ایران پر پیشگی حملے کیے ہیں۔ جس کے جواب میں اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اب ایران کی طرف سے بھی حملے کا امکان ہے۔

ایران کی جانب سے ردعمل

اینکر پرسن ماریو نوفال نے N12 اور دیگر ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ "اسرائیلی اہلکار نے تصدیق کی ہے کہ خامنہ ای سمیت پوری ایرانی حکومت کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ ابتدائی فضائی حملوں میں ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی ایک ہدف تھے۔ ایران دن کے وقت ہونے والی کارروائی پر بہت حیران تھا"۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...