دبئی میں بھی دھماکہ
دبئی میں دھماکہ
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں دھماکہ سنا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جی او آر گیٹ حملہ کیس ؛حماداظہر ،زبیر خان نیازی سمیت 7ملزمان اشتہاری قرار
ہلاکت کی اطلاعات
یو اے ای سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق دبئی کے علاقے مارینا میں دھماکے میں 1 شخص ہلاک ہو گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ کا لاہور کے مختلف ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا دورہ، ”روٹ 47“ صرف سڑک نہیں سمارٹ ترقی کی نئی داستان ہے: مریم نواز
ایرانی میزائلوں کی روک تھام
’’جنگ ‘‘ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے متعدد ایرانی میزائلوں کو روک دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: خاتون صدر کے ناک کی سرجری کروانے پر ہنگامہ، استعفے کا مطالبہ
یو اے ای کا موقف
یواے اے حکام نے کہا ہے کہ یہ حملہ قومی خود مختاری اور بین الاقوامی قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے اور متحدہ عرب امارات اس جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق محفوظ رکھتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اپنی سابق گرل فرینڈ کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہونے والا ملزم 3 سال بعد ٹک ٹاک نے پکڑوا دیا
ایرانی حملوں کی تصدیق
ایران کی جانب سے یو اے ای میں الدفرا ایئربیس، بحرین میں ایئربیس کو نشانہ بنانے کی تصدیق کی گئی ہے۔
دیگر دھماکے کی اطلاعات
دوسری جانب خبر ایجنسی کے مطابق ریاض میں بھی دھماکے سنے گئے ہیں۔








