ایران پر حملہ، یوکرین کا مؤقف بھی آ گیا

ایران پر حملہ: یوکرین کا مؤقف

کیف (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران پر حملہ، یوکرین کا مؤقف بھی آ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: نہروں کا معاملہ: سندھ بھر کی عدالتوں میں ہڑتال

یوکرین کی حمایت

تفصیلات کے مطابق یوکرینی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یوکرین ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ایران میں سیاسی تبدیلی کی حمایت جاری رکھے گا۔

یہ بھی پڑھیں: عوام سے تیل اور گھی پر فی کلو 175 روپے تک اضافی وصول کرنے کا انکشاف، حکومت کا نوٹس

وزیر خارجہ کا بیان

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی وزیرِ خارجہ اینڈری سیبیہا کا کہنا ہے کہ ایران میں حالیہ کشیدگی کی ذمہ دار ایران کی موجودہ قیادت ہے۔

تشدد اور استثنیٰ

’’جنگ‘‘ کے مطابق یوکرینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتِ حال کی بنیادی وجہ ایرانی حکومت کا تشدد اور استثنیٰ ہے۔ یوکرین ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ایران میں سیاسی تبدیلی کی حمایت جاری رکھے گا。

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...