فخر زمان اور صاحبزادہ فرحان کا تگڑا لاٹھی چارج، پاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے بڑا ہدف دے دیا

پاکستان کی شاندار کارکردگی

کولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی جنگ میں شاندار کارکردگی، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنائے۔

یہ بھی پڑھیں: فواد چودھری کی 9 مئی کے 35 مقدمات یکجا کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

صاحبزادہ فرحان کی عمدہ بیٹنگ

صاحبزادہ فرحان کی دھواں دار بیٹنگ، 59 گیندوں پر 100 رنز بنائے، صاحبزادہ فرحان کی سنچری میں 5 چھکے، 9 چوکے بھی شامل ہیں۔

فخر زمان کی جارحانہ اننگز

فخر زمان کی 42 گیندوں پر 84 رنز کی جارحانہ اننگز، 4 چھکے اور 9 چوکے شامل ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...