حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
پیٹرول کی نئی قیمت
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔
ڈیزل کی نئی قیمت
ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔








