اسرائیلی حکام اور برطانوی میڈیا کا ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی میت ملنے کا دعویٰ، ایران کی تردید
ایرانی سپریم لیڈر کی موت کی افواہیں
تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیئر اسرائیلی حکام اور برطانوی میڈیا نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی میت ملنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ ایران کی جانب سے ان دعوؤں کی تردید کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عام انتخابات میں ووٹ چرائے، 100 سے زیادہ نشستوں پر ہیرا پھیری کی گئی: رہول گاندھی کا دھماکہ خیز انکشاف، مودی کے انتخابی فراڈ کا پردہ چاک کر دیا
اسرائیلی میڈیا کے دعوے
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق، اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ ایرانی سپریم لیڈر ساتھیوں کے ہمراہ زیر زمین بینکر میں تھے، جہاں وہ درجنوں ساتھیوں کے ساتھ مارے گئے ہیں۔ آیت اللہ علی خامنہ ای کی میت کی تصویر امریکی صدر کو دکھائی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ، بھارتی نژاد ملزم عدالت میں پیش
برطانوی میڈیا کی رپورٹ
ادھر برطانوی میڈیا نے بھی اسرائیلی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ خامنہ ای کی لاش ملی ہے۔
ایران کا ردعمل
دوسری جانب ایران نے کہا ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای ٹھیک اور محفوظ مقام پر ہیں۔








